29 اکتوبر 2012 - 20:30

شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب ایک بم دھماکے میں دسیوں افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔

ابنا: شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب ایک بم دھماکے میں دسیوں افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔

دمشق کے قریب جرمانا علاقہ میں کار بم دھماکے میں 10 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔

واضح رہے کہ امریکہ نواز دہشت گردوں جنگ بندی کی گذشتہ دنوں میں مسلسل خلاف ورزیاں کی ہیں۔
.....
/169